Purple Sunbird- جامنی ثمیرا

پاکستانی پرندہ 'جامنی ثمیرا' ملتان پاکستان میں
پاکستانی پرندہ ‘جامنی ثمیرا’ ملتان پاکستان میں

The purple sunbird (Cinnyris asiaticus) is a small sunbird. Like other sunbirds they feed mainly on nectar, although they will also take insects, especially when feeding young. They have a fast and direct flight and can take nectar by hovering like a hummingbird but often perch at the base of flowers. The males appear all black except in some lighting when the purple iridescence becomes visible. Females are olive above and yellowish below.Pictures of this bird of Pakistan, Purple sunbird, taken in Multan Pakistan.

جامنی ثمیرا ایک پھلوں کا رس چوسنے والا ایک پرندہ ہے جو ثمیرا اور اس جیسے دیگر رس خوروں کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔یہ انہتائی چھوٹا پرندہ ہے جو کہ عام چڑیا سے بھی چھوٹا ہوتا ہے ۔ اس کا رنگ تیز جامنی ہوتا ہے اور اکظر اتنا گہرا ہوتا ہے کہ پہلی نظر میں سیاہ لگتاہے۔ اس کی چونچ مڑی ہوئی ہوتی ہے جو اندر کی طرف خم کھاتی ہے۔ یہ پرندہ ایشیا میں رہنے والا پرندہ ہے جو بالائی ایشیا کو چھوڑ کر تقریباً ہر جگہ ملتا ہے۔ اس پاکستانی پرندے کی تصاویر ملتان میں لی گئی ہیں

جامنی ثمیرا
Purple sunbird in Multan Pakistan
Sunbird
پاکستانی پرندہ- جامنی ثمیرا
Purple Sunbird
جامنی ثمیرا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: