Alexandrine parakeet- سکندری طوطا

 

Alexandrine parakeet in Dubai Zoo, U.A.E.
Alexandrine parakeet in Dubai Zoo, U.A.E.

The Alexandrine parakeet or Alexandrian parrot (Psittacula eupatria) is a member of the psittaciformes order and of the Psittaculidae family. The species is named after Alexander the Great, who is credited with the exporting of numerous specimens of this bird from Punjab into various European and Mediterranean countries and regions, where they were considered prized possessions for the nobles and royalty. it generally lives amongst or alongside flocks of naturalized Psittacula krameri (ringnecked or rose-ringed parakeet) Pics: Dubai Zoo, U.A.E.

سکندری طوطا جس کو سکندر اعظم کی وجہ سے سکندری طوطا پکارا جاتا ہے کہ اس نے کئی پرندے اور جانور یورپ میں لے جا کر بسائے تھے دراصل برصغیر پاک و ہند کا ایک طوطا ہے جو کہ گلابی گردن طوطے کا قریبی رشتہ دار ہے۔ سکندری طوطا یورپ میں نسبتاً گرم درجہ حرارت والے ممالک میں بستا ہے جبکہ ایشیا میں یہ تھائی لینڈ، برما، بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش، نیپال اور افغانستان میں پایا جاتا ہے اور یہاں اس کو پانچ نسلوں میں تقسیم کیا گیا ہےجن میں پاکستان میں سب سے زیادہ پایا جانے والا نیپالی سکندری طوطا ہے۔

Alexandrine parakeet
سکندری طوطا دبئی چڑیا گھر میں
Alexandrine parakeet
سکندری طوطا جو پاکستان میں بھی پایا جاتا ہے دبئی چڑیا گھر میں
سکندری طوطا
Alexandrine parakeet in Dubai Zoo

 

.

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: