Arabian oryx- عربی مہاۃ

Arabian oryx in Dubai Zoo, UAE
Arabian oryx in Dubai Zoo, UAE

 

The Arabian oryx (Oryx leucoryx) or white oryx is a medium-sized  with a distinct shoulder bump, long, straight horns, and a tufted tail. It is a bovid, and the smallest member of Oryx genus, native to desert and steppe areas of the Arabian Peninsula. The Arabian oryx was extinct in the wild by the early 1970s, but was saved in zoos and private preserves and reintroduced into the wild starting in 1980۔ he Arabian oryx is the national animal of Jordan, Qatar and UAE (pics: Dubai Zoo, UAE)

عربی مہاۃ جس کو سفید مہاۃ بھی بلاتے ہیں ایک درمیانی جسامت کا بارہ سینگوں کی نسل کا ایک ممالیہ ہےجو مشرق وسطی میں پایا جاتا تھا تاہم 1970 میں یہ قدرتی ماحول سے ختم ہوگیا تھا جس کے بعد چڑیا گھروں اور محفوظ پناہ گاہوں میں اس کی نسل دوبارہ پروان چڑھائی گئی ہے۔ یہ جانور اردون، قطر اور متحدہ عرب امارات کا قومی جانور بھی ہے۔ یہ جانور تمام جزیرہ نما عرب میں پایا جاتا تھا اور ایک نظریے کے مطابق ایک سینگ والے یونی کارن کا افسانوی کردار اسی عربی مہاۃ سے متاثر ہو کر وجود میں لایا گیا تھا۔

Arabian oryx
عربی مہاۃ دبئی چڑیا گھر میں
Arabian oryx
عربی مہاۃ دبئی چڑیا گھر میں
عربی مہاۃ جس کو سفید مہاۃ بھی بلاتے ہیں
Arabian oryx in UAE, Dubai Zoo

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: