Bald eagle- سفید سر عقاب

Bald eagle in Tallinna Loomaaed, Estonia

The bald eagle (Haliaeetus leucocephalus) is a bird of prey found in North America. Bald eagles are not actually bald; the name derives from an older meaning of “white headed”. The plumage of an adult bald eagle is evenly dark brown with a white head and tail. The tail is moderately long and slightly wedge-shaped. The bald eagle has a body length of 70–102 cm (28–40 in). Typical wingspan is between 1.8 and 2.3 m (5.9 and 7.5 ft) and mass is normally between 3 and 6.3 kg (6.6 and 13.9 lb). Females are about 25% larger than males. The bald eagle is an opportunistic feeder which subsists mainly on fish. It is found near large bodies of open water with an abundant food supply and old-growth trees for nesting. The bald eagle’s natural range covers most of North America, including most of Canada, all of the continental United States, and northern Mexico. The bald eagle is both the national bird and national animal of the United States of America (Pics: Tallinna Loomaaed, Tallinn Zoo,Estonia).

سفید سر عقاب جس کو انگریزی میں بالڈ ایگل کہتے ہیں شمالی امریکہ میں پایا جانے والا ایک شکاری پرندہ ہے- اس کا سائنسی نام اور انگریزی نام دونوں کا مطلب سفید سر عقاب بنتا ہے- یہ ایک خاکستری رنگ کا پرندہ ہے جس کا سر سفید ہوتا ہے اور ٹانگیں اور چونچ زرد رنگ کی ہوتی ہیں- یہ پرندہ 40 انچ تک بڑا اوراساڑھے سات فٹ تک پروں کا پھیلاؤ رکھتا ہے- اس کا وزن سوا چھ کلو گرام کے لگ بھگ ہوتا ہے- مادائیں نروں سے بڑی جسامت کی ہوتی ہیں۔ اس عقاب کی مرغوب غذا مچھلی ہے- سفید سر عقاب اسی لیے پانی کے ذخائر کے پاس گھر بنانا پسند کرتا ہے- یہ کنیڈا، امریکہ اور شمالی میکسیکو میں پائے جاتے ہیں۔ سفید سر عقاب امریکہ کا قومی پرندہ اور قومی جانور ہیں

سفید سر عقاب جس کو انگریزی میں بالڈ ایگل کہتے ہیں شمالی امریکہ میں پایا جانے والا ایک شکاری پرندہ ہے- اس کا سائنسی نام اور انگریزی نام دونوں کا مطلب سفید سر عقاب بنتا ہے تالن چڑیا گھر ایسٹونیا میں
The bald eagle (Haliaeetus leucocephalus) is a bird of prey found in North America in Tallinn Zoo, Estonia
سفید سر عقاب جس کو انگریزی میں بالڈ ایگل کہتے ہیں شمالی امریکہ میں پایا جانے والا ایک شکاری پرندہ ہے تالن چڑیا گھر اسٹونیا میں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: