Barbary Striped Mouse- بربری دھاریدار چوہا

Barbary striped mouse or Barbary striped grass mouse in Tallinna Loomaaed, Estonia

Barbary striped mouse (Lemniscomys barbarus) also knwon as Barbary striped grass mouse, Barbary zebra mice or Barbary Lemniscomys, is a small rodent of the suborder Myomorpha. Barbary striped grass mice reach a head-body length of 8-12 cm. The tail is as long, or slightly longer than head and body. The body-weight ranges from 30-40 g. The fur is longitudinally striped. Barbary striped grass mice may reach an age of 3 to 4.5 years in human care, while in the wild their life expectancy hardly exceeds 6 months۔ It occurs in Mediterranean scrubland and woodland. This monotypic species is native to coastal Morocco, Algeria and Tunisia in northwest Africa (Pics:Tallinna Loomaaed, Tallinn Zoo,Estonia).

بربری دھاریدار چوہا جس کو بربری دھاریدار گھاس چوہا، بربری زیبرا چوہا یا بربری لیمنسکومیس بھی کہتے ہیں دھاریدار گھاس چوہوں کی نسل کا ایک رکن ہے جو بحیرہ روم سے منسلکہ افریقہ ممالک میں پایا جاتا ہے- یہ چوہا بھورے رنگ کا ہوتا ہے جس پر سفید دھاریاں ہوتی ہیں جس کی وجہ سے اسکو دھاریدار یا زیبرا چوہا کہا جاتا ہے- یہ چوہا 12 سینٹی میٹر تک لمنبا ہوسکتا ہے اور اسکا قزن چالیس گرام تک ہوسکتا ہے- اسکو بطور پالتو بھی پالا جاتا ہے جہاں یہ تین سال تک زندہ رہ سکتا ہے جبکہ قدرتی ماحول میں اس کی عمر محض چھ ماہ ہوتی ہے- یہ چوہا مراکش، الجزائر اور تیونس میں پایا جاتا ہے۔

بربری دھاریدار چوہا جس کو بربری دھاریدار گھاس چوہا، بربری زیبرا چوہا یا بربری لیمنسکومیس بھی کہتے ہیں ٹالن چڑیا گھر اسٹونیا میں
Barbary striped mouse (Lemniscomys barbarus) also knwon as Barbary striped grass mouse, Barbary zebra mice or Barbary Lemniscomys, is a small rodent of the suborder Myomorpha in Tallinn Zoo, Estonia
بربری دھاریدار چوہا جس کو بربری دھاریدار گھاس چوہا، بربری زیبرا چوہا یا بربری لیمنسکومیس بھی کہتے ہیں دھاریدار گھاس چوہوں کی نسل کا ایک رکن ہے جو بحیرہ روم سے منسلکہ افریقہ ممالک میں پایا جاتا ہے تالن چڑیا گھر ایستونیا میں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: