Black-headed gull- سیاہ سر بحری بگلا

Black-headed gull in Dubai, United Arab Emirates

The black-headed gull (Chroicocephalus ridibundus) is a small gull which breeds in much of Europe and Asia, and also in coastal eastern Canada. Most of the population is migratory, wintering further south, but some birds in the milder westernmost areas of Europe are resident. This gull is 38–44 cm (15–17½ in) long with a 94–105 cm (37–41 in) wingspan. Its scientific name means “laughing gull” (pics: Dubai, United Arab Emirates).

سیاہ سر بحری بگلا جس کو سیاہ سر بحری بھی کہتے ہیں براعظم یورپ، ایشیا اور کنیڈا میں پایا جانے والا ایک چھوٹا بحری یا بحری بگلا (سی گل) ہے۔ اس کا سر بھورا مائل ہوتا ہے جبکہ جسم ہلکا خاکستری ہوتا ہے۔ اس کا بنیادی رنگ سفید ہے۔ یہ بحری بگلا 38 سے 44 سینٹی مٹر طویل جبکہ اس کے پروں کا پھیلاؤ 94 سے 105 سینٹی میٹر ہوتا ہے۔ اس کی آواز کی وجہ سے اس کا سائنسی نام ہنستا بحری بگلا رکھا گیا ہے۔

سیاہ سر بحری بگلا دبئی متحدہ عرب امارات میں
The black-headed gull (Chroicocephalus ridibundus) is a small gull which breeds in much of Europe and Asia, and also in coastal eastern Canada in Dubai, United Arab Emirates
سیاہ سر بحری بگلا جس کو سیاہ سر بحری بھی کہتے ہیں براعظم یورپ، ایشیا اور کنیڈا میں پایا جانے والا ایک چھوٹا بحری یا بحری بگلا (سی گل) ہے دبئی متحدہ عرب امارات میں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: