Blacktail Damselfish- سیاہ دم دوشیزہ مچھلی

blacktail damselfish in Tallinna Loomaaed, Estonia

The blacktail damselfish (Dascyllus melanurus) also knwon as four stripe damselfish, blacktail dascyllus, and blacktail humbug, is a species of fish in the family Pomacentridae. It has three alternating black and white vertical bands make up the body coloration with a fourth black band ending at the tail. They are found at depths down to 33 feet, and it is associated with isolated coral heads in sheltered inshore habitats. Like all damselfish, they can be territorial and aggressive, especially as they get older. Four-striped Damselfish typically grow to about three or four inches. It is native to the western Pacific Ocean in Indonesia  (pics: Tallinna Loomaaed, Tallinn Zoo,Estonia).

سیاہ دُم دوشیزہ مچھلی جس کو چار لکیری دوشیزہ مچھلی، سیاہ دم ڈسکیلس یا سیاہ دم مکار مچھلی بھی کہا جاتا ہے دوشیزہ مچھلی (ڈیمسل فش) کی جنس سے تعلق رکھنے والی ایک چھوٹی سمندری مچھلی ہے- – یہ مچھلی تین سیاہ و سفید دھاریوں پر مشتمل ہوتی ہے جبکہ چوتھی سفید و سیاہ دھاریاں اس کی دم پر ہوتی ہیں جس کی وجہ سے اس کو سیاہ دُم یا چار لکیری دوشیزہ مچھلی کا نام دیا گیا ہے- یہ مچھلی تین تا چار انچ بڑی ہو سکتی ہے- تاہم دیگر دوشیزہ مچھلیوں کی طرح یہ ایک غصیلی مچھلی ہے جو عمر کے ساتھ ساتھ مزید غصہ آور ہوتی جاتی ہے- یہ مغربی بحر الکاہل میں انڈونیشیا کے قریب 33 فٹ تک گہرے پانیوں میں پائی جاتی ہے۔

سیاہ دُم دوشیزہ مچھلی جس کو چار لکیری دوشیزہ مچھلی، سیاہ دم ڈسکیلس یا سیاہ دم مکار مچھلی بھی کہا جاتا ہے دوشیزہ مچھلی (ڈیمسل فش) کی جنس سے تعلق رکھنے والی ایک چھوٹی سمندری مچھلی ہے تالن چڑیا گھر ایسٹونیا میں

The blacktail damselfish (Dascyllus melanurus) also knwon as four stripe damselfish, blacktail dascyllus, and blacktail humbug, is a species of fish in the family Pomacentridae in Tallinn Zoo, Estonia

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: