Blue Eared Pheasant- نیلگوں مرغ زریں

Blue Eared Pheasant in Tallinna Loomaaed, Estonia

The Blue Eared Pheasant (Crossoptilon auritum) is a monotypic species (a genus consisting of only one single species). The blue eared pheasant is a large, up to 96 centimetres (38 in) long, dark blue-grey pheasant with velvet black crown, red bare facial skin, yellow iris, long white ear coverts behind the eyes and crimson legs. Its tail of twenty-four elongated bluish grey feathers is curved, loose and dark-tipped. Both sexes are similar with slightly larger male.The blue eared pheasant is found throughout mountain forests of central China (Pics: Tallinna Loomaaed, Tallinn Zoo,Estonia).

نیلگوں مرغ زریں یا نیلا گوش مرغ زریں ایک بڑا نیلگوں خاکستری رنگ کا مرغ زریں ہے جو کہ اپنی جنس کا واحد پایا جانے والا نمائندہ ہے- یہ ایک بڑا مرغ زریں ہے جو کہ 3 فٹ سے بھی بڑا ہو سکتا ہے اور اس کے گالوں پر سرخ رنگ ہوتا ہے اور گردن کے گرد ایک سفید جھالر سی ہوتی ہے جو اس کے سر سے اوپر تک چلی جاتی ہے۔ یہ چین میں پایا جاتا ہے اور اور دیگر مرغ زریں کی نسبت اس کے جسم پر کسی قسم کا کوئی نقش نہیں بنا ہوتا۔ دیگر مرغ زریں کی نسبت اس کا نر اور مادہ دونوں ایک سے ہوتے ہیں جبکہ اکثر مرغ زریں میں نر رنگدار اور اور مادہ کم جاذب نظرہوتی ہے۔

نیلگوں مرغ زریں یا نیلا گوش مرغ زریں ایک بڑا نیلگوں خاکستری سرخاب ہے جو کہ اپنی جنس کا واحد پایا جانے والا نمائندہ ہے ٹالن چڑیا گھر اسٹونیا میں
The Blue Eared Pheasant (Crossoptilon auritum) is a monotypic species (a genus consisting of only one single species) in Tallinn Zoo, Estonia
نیلگوں مرغ زریں یا نیلا گوش مرغ زریں ٹالن چڑیا گھر اسٹونیا میں
%d bloggers like this: