california sea lion- کلیفورنیا سمندری بچھڑا

کلیفورنیا سمندری بچھڑا
کلیفورنیا سمندری بچھڑا

The California sea lion (Zalophus californianus) is a coastal eared seal native to western North America. It is one of five species of sea lion. Its natural habitat ranges from southeast Alaska to central Mexico, including the Gulf of California.(Nagoya Zoo, Japan)

کلیفورنیا سمندری بچھڑا الاسکا ، میکسیکو اور خلیج کلیفورنیا میں رہنے والا ایک سمندری بچھڑا ہے۔ یہ سمندری خوراک پر پلتا ہے زیادہ وقت پانی میں ہی گزارتا ہے۔

اس میں اور دریائی بچھڑے(seal) میں فرق ان کے کانوں سے کیا جاسکتا ہے کہ اس کے کان باہر ہوتے ہیں جبکہ دریائی بچھڑے کے کانوں کی جگہ سوراخ ہوتے ہیں

DSC_1946
California sea lion in Nagoya Zoo
DSC_1941
کلیفورنیا سی لائن یا کلیفورنیا سمندری بچھڑا
DSC_1945
کلیفورنیا سمندری بچھڑا جاپانی شہر ناگویا کے چڑیا گھر میں
DSC_1956
California sea lion

DSC_1951 DSC_1940

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: