Cinereous Vulture- سیاہ گدھ

Cinereous vulture in Parc Zoologique de Paris, France
Cinereous vulture in Parc Zoologique de Paris, France

The cinereous vulture (Aegypius monachus) is a large raptorial bird that is distributed through much of Eurasia. It is also known as the black vulture, monk vulture, or Eurasian black vulture. It is a member of the family Accipitridae, which also includes many other diurnal raptors such as kites, buzzards and harriers. It is one of the two largest Old World vultures.

This bird is an Old World vulture, and is only distantly related to the New World vultures, which are in a separate family, Cathartidae, of the same order. It is therefore not directly related to the much smaller American black vulture (Coragyps atratus) despite the similar name and coloration (Pics: Parc Zoologique de Paris, France).

سیاہ گدھ جس کو بھکشو گدھ، خاکستری گدھ یا یوریشیین کالا گدھ بھی پکارا جاتا ہے ایشیا اور یورپ میں پایا جانے والا ایک بڑا گدھ ہے جس کا تعلق چیل اور شکروں کے خاندان سے ہے۔یہ گدھ پاکستان میں بھی پایا جاتا ہے اور زیریں یورپ اور ایشیا کے گرم علاقوں میں ملتا ہے۔ اپنی جسامت کے اعتبار سے یہ دنیا کا سب سے بڑا شکاری پرندہ سمجھا جاتا ہے۔ سیاہ گدھ  تنہائی پسند پرندہ ہے اور یہ غول کی بجائے تنہا شکار کرتا ہے۔ یہ پہاڑی علاقوں میں رہنے والا گدھ ہے اور یہ سیاہ گدھ اپنا بسیرا وادیوں اور چٹانوں سے بھرے علاقے میں کرنا پسند کرتا ہے۔ یہ بھی باقی گدھوں کی طرح مردار خور پرندہ ہے اور ایسی جگہوں پر کھانا تلاش کرتا ہے جہاں انسانی آبادی زیادہ نہ ہو۔

Cinereous vulture
سیاہ گدھ یا بھکشو گدھ یا خاکستری گدھ فرانس کے شہر پیرس کے چڑیا گھر میں
سینرویوس ولچر
The cinereous vulture or black vulture or monk vulture, or Eurasian black vulture

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: