Citrine Wagtail- زرد سر ممولا

Citrine wagtail or yellow-headed wagtail in Dubai, UAE

The citrine wagtail or yellow-headed wagtail (Motacilla citreola) is a small songbird in the family Motacillidae. The term citrine refers to its yellowish colouration. It is a slender, 15.5–17 cm long bird, with the long, constantly wagging tail characteristic of the genus Motacilla. This species breeds in north central Asia in wet meadows and tundra. It migrates in winter to south Asia, often to highland areas (Pics: Dubai, UAE).

زرد سر ممولا جسکو لیموں ممولا، لیموں متحرک دم یا لیموں دھوبی چڑیا بھی کہتے ہیں ایک چھوٹی چڑیا نما پرندہ ہے جس کو اس کی دم کی لمبائی کی وجہ انگریزی میں ویگ ٹیل کہا جاتا ہے۔ زرد سر ممولا پاکستان اور بھارت میں سردیوں میں عام نظر آتا ہے جب یہ ٹھنڈے علاقوں سے ہجرت کرکے سردیاں گزارنے یہاں آتا ہے۔

زرد سر ممولا دبئی، متحدہ عرب امارات میں
The citrine wagtail or yellow-headed wagtail (Motacilla citreola) is a small songbird in the family Motacillidae in Dubai, UAE
زرد سر ممولا ایک چھوٹی چڑیا نما پرندہ ہے جس کو اس کی دم کی لمبائی کی وجہ انگریزی میں ویگ ٹیل کہا جاتا ہے دبئی، متحدہ عرب امارات میں
%d bloggers like this: