Green Sandpiper – سبز ريت سُريلا

سبز ریت سریلا
سبز ریت سریلا

The green sandpiper (Tringa ochropus) is a small wader (shorebird) of the Old World. It represents an ancient lineage of the genus Tringa; its only close living relative is the solitary sandpiper (T. solitaria). ۔ (pics : Multan, Pakistan)

سبز ریت سریلا پانی میں چلنے والے پرندوں کی نسل کے ایک خاندان ریت سریلا کا ایک رکن ہے- اس کو اس کی آواز کی وجہ سے ریت سریلا کہا جاتا ہے۔ یہ پرندہ پاکستان میں عام پایا جاتا ہے۔ پاکستان میں پائے جانے والے دیگر دو عام ریت سریلوں میں اس کی پہچان خاکستری رنگ کی چھاتی اور آنکھ کے اوپر سفید ابرو کا نہ ہونا ہے۔

Green sandpiper
Green sandpiper

DSC_6010 Green sandpiper DSC_5683 سبز ریت سریلا DSC_5671 DSC_5680 DSC_5679 DSC_5678

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: