Common Starling-عام تلیر

اسٹارلنگ/ مینا
پاکستانی پرندہ عام تلیر پاکستانی شہر ملتان میں

The common starling (Sturnus vulgaris), also known as the European starling or in the British Isles just the starling, is a medium-sized passerine bird in the starling family Sturnidae. It is about 20 cm (8 in) long and has glossy black plumage, which is speckled with white at some times of year (Pics: Multan, Pakistan)

اسٹرلنگ جس کو یورپی اسٹرلنگ بھی کہا جاتا ہے کو پاکستان میں عام طور پر مینا بلایا جاتا ہے جبکہ انگریزی میں مینا پاکستان میں پکارے جانے والے پرندے “لالی” کو کہتے ہیں۔

یہ اسٹرلنگ ایک خوبصورت رنگدار پرندہ ہے جو یورپ میں سے لیکر پاکستان کے بالائی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔

یہ ایک شور مچانے والا پرندہ ہے اور یورپ میں لوگوں سے مانوس ہوجاتا ہے ویسے بھی یہ ایک جلد سدھ جانے والا پرندہ ہے۔

Starling
تلیر کجھور کے درخت پر
عام تلیر
Pakistani bird ‘Common Starling’ in Multan, Pakistan
مادہ تلیر
Female common Starling
عام تلیر
Common Starling, Bird of Pakistan
Common Starling
پاکستانی پرندہ- عام تلیر

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: