Coyote-گرگ مرغزار

گرگ مرغزار
گرگ مرغزار

The coyote (Canis latrans) is a canid native to North America. It is a smaller, more basal animal than its close relative, the gray wolf, being roughly the North American equivalent to the old world golden jackal, though it is larger and more predatory in nature.It found in throughout North America, even southwards through Mexico and in Central America. It is a highly versatile species, whose range has expanded amidst human environmental modification. This expansion is ongoing, and it may one day reach South America, as shown by the animal’s presence beyond the Panama Canal in 2013(pics: Higashiyama Zoo and Botanical Gardens, Nagoya, Japan)

گُرگ مرغزار جس کو انگریزی میں کایوٹ کہتے ہیں شمالی امریکہ کے جنوب میں پایا جانے والا ایک بھیڑیا اور گیدڑ کے درمیانی نسل کا جانور ہے۔ اس کی شباہت سرخ بھیڑیے سے ملتی ہے جبکہ یہ خاکستری بھیڑیے کا قریبی رشتہ دار ہے۔ اس لیے اس کو امریکی بھیڑیا بھی سمجھا جاتا ہے۔ یہ ایک میٹر لمبا ہوتا ہے سبزی خور بھی ہے ۔ لیکن خرگوش اور کترنے والے جانور کھاتا ہے ۔ وقت کے ساتھ ساتھ اس کا رہائشی علاقہ بڑھتا جارہا ہے اور امید کی جارہی ہے شاید اگلے چند سالوں میں اسکی آبادی جنوبی امریکہ تک پھیل جائے۔

یہ قد میں گیدڑ کےبرابر ہوتاہےاس کے بارے قدیم امریکہ میں کئی کہانیاں مشہور ہیں۔یہ بھیڑیوں کی طرح انسان پر حملہ نہیں کرتا اور حملہ کر بھی دے توشادر نازر ہی کسی انسان کو اس حد تک زخمی کر پایا ہے کہ وہ انسان موت کے گھاٹ اتر جائے۔

Coyote
Coyote in Higashiyama Zoo and Botanical Gardens, Nagoya, Japan
Coyote
Sleepy Coyote in Higashiyama Zoo and Botanical Gardens, Nagoya , Japan

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: