DINOSAUR- ڈائینوسار

جاپانی شہر ناگویا کے چڑیا گھر میں ڈائینو سار کا مجسمہ
جاپانی شہر ناگویا کے چڑیا گھر میں ڈائینو سار کا مجسمہ

Dinosaurs are group of animals of the clade Dinosauria. They diapered from the world thousand years ago.

ڈائینوسار جانوروں کا گروہ ہے جو کئی صدیوں قبل اس جہان سے نابود ہوچکاہے۔ تاہم بہت سے چڑیا گھر لوگوں کی ان میں دلچسپی کے پیش نظر ان کے مجسمے نصب کرتے ہیں تاکہ لوگوں کو اندازہ ہو سکے یہ جانور کیسے تھے۔ ایسے ہی جاپانی شہر ناگویا کے چڑیا گھر میں آپ یہ دیو ہیکل مجسمے دیکھ کر اس جانور کے بارے جان سکتے ہیں

DINOSAUR- ڈائینوسار DINOSAUR- ڈائینوسار DINOSAUR- ڈائینوسار DINOSAUR- ڈائینوسار

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: