Elliot’s pheasant- چینی سرخاب

چینی سرخاب
چینی سرخاب

Elliot’s pheasant, Syrmaticus ellioti, is a large pheasant native to south-eastern China.The specific epithet ellioti commemorates the American ornithologist Daniel Giraud Elliot.

چینی سرخاب جنوب مشرقی چین میں پایا جانے والا ایک بڑا سرخاب ہے۔ یہ محض چین میں پایا جاتا ہے۔ ایک کا انگریزی نام ایلیٹ فیزنٹ یا ایلیٹ سرخاب ہے جو کہ ایک امریکی ماہر طیور ڈینئل ایلیٹ سے منسوب ہے۔ اگرچہ آبادی بڑھنے سے اور جنگلات کٹنے سے اس کی افزئس متاثر ہوئی ہے لیکن یہ ان پرندوں میں سے جنکو حکومتی سرپرستی حاصل ہے جس کی وجہ سے ابھی تک اس کی نسل میں خاطر خواہ کمی دیکھنے کو نہیں ملی۔

DSC_4151
Elliot’s pheasant in Tallinn Zoo, Estonia
DSC_4165
Elliot’s pheasant
DSC_4152
چینی سرخاب

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: