Eurasian collared dove- کالر دار فاختہ

کالر دار فاختہ
کالر دار فاختہ

The Eurasian collared dove (Streptopelia decaocto), most often simply called the collared dove, also sometimes hyphenated as Eurasian collared-dove, is a species of dove native to Asia and Europe, and also recently introduced in North America. (pics: Multan, Pakistan).

کالر دار فاختہ جس کو عربی قمری کی مناسبت ست مقامی زبان میں خمری بھی کہا جاتا ہے ایشیا اور یورپ میں پائی جانے والی فاختہ کی ایک نسل ہے۔ یہ ایک درمیانی جسامت کا پرندہ ہے جو انسانوں کے اردگرد گھونسلے بناتی ہے اور رہائش پذیر ہوتی ہے۔ اسکو انگریزی میں یوریشیا کالردار فاختہ کہا جاتا ہے کیونکہ یہ فاختہ یورپ اور ایشیا میں پائی جاتی ہے۔

DSC_9734
EURASIAN COLLARED DOVE
DSC_9731
child and EURASIAN COLLARED DOVE
DSC_1349
کالر دار فاختہ
DSC_1198
EURASIAN COLLARED DOVE
DSC_0842
EURASIAN COLLARED DOVE

DSC_0161

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: