Eurasian collared dove- کالر دار فاختہ

Eurasian collared dove in Dubai, UAE

The Eurasian collared dove (Streptopelia decaocto), most often simply called the collared dove, also sometimes hyphenated as Eurasian collared-dove, is a species of dove native to Asia and Europe, and also recently introduced in North America. It is a medium-sized dove, with an average length of 32 cm (13 in) from tip of beak to tip of tail, with a wingspan of 47–55 cm (19–22 in), and a weight of 125–240 g (4.4–8.5 oz). It is grey-buff to pinkish-grey overall, a little darker above than below, with a blue-grey under wing patch. The tail feathers are grey-buff above, and dark grey tipped white below; the outer tail feathers also tipped whitish above. (Pics: Dubai, UAE).

کالر دار فاختہ جس کو یوریشیائی کالر دار فاختہ، یوریشائی قمری فاختہ یا عربی قمری کی مناسبت سے مقامی زبان میں خمری بھی کہا جاتا ہے ایشیا اور یورپ میں پائی جانے والی فاختہ کی ایک نسل ہے۔ یہ ایک درمیانی جسامت کا پرندہ ہے جو انسانوں کے اردگرد گھونسلے بناتی ہے اور رہائش پذیر ہوتی ہے۔ اسکو انگریزی میں یوریشیائی کالردار فاختہ کہا جاتا ہے کیونکہ یہ فاختہ یورپ اور ایشیا میں پائی جاتی ہے۔پاکستان میں یہ فاختہ عام پائی جاتی ہے – یہ درمیانی جسامت کا پرندہ ہے جو 13 انچ تک بڑا اور بائیس انچ پروں کا پھیلاؤ رکھتا ہے۔ اس کا وزن 240 گرام تک ہو سکتا ہے- یہ ایک بھورے رنگ کی فاختہ ہےجس میں خاکستری رنگ بھی جھلکتا ہے۔

کالر دار فاختہ دبئی، متحدہ عرب امارات میں
The Eurasian collared dove (Streptopelia decaocto), most often simply called the collared dove, also sometimes hyphenated as Eurasian collared-dove, is a species of dove native to Asia and Europe in Dubai, UAE
کالر دار فاختہ جس کو عربی قمری کی مناسبت سے مقامی زبان میں خمری بھی کہا جاتا ہے ایشیا اور یورپ میں پائی جانے والی فاختہ کی ایک نسل ہے دبئی، متحدہ عرب امارات میں
%d bloggers like this: