Eurasian lynx- یورپی بن بلاؤ

 

یوریشئن لینکس
Eurasian lynx in Parc Zoologique de Paris, France

The Eurasian lynx (Lynx lynx) is a medium-sized cat native to European and Siberian forests, Central Asia and East Asia. It is also known as the European lynx, common lynx, the northern lynx, and the Siberian or Russian lynx. While its conservation status has been classified as “Least Concern”, populations of Eurasian lynx have been reduced or extirpated from western Europe, where it is now being reintroduced (pics: Parc Zoologique de Paris, France) .

یورپی بن بلاؤ یورپ اور سائبیریا کا ایک درمیانے جسامت کا گوشت خور بڑا بلا ہے۔ اس کو یوریشئن بن بلاؤ ، عام بن بلاؤ، شمالی بن بلاؤ یا سائیبریائی بن بلاؤ کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ یہ چھوٹے جانور اور پرندے شکار کر کے کھاتا ہے۔ گرمیوں میں یورپی بن بلاؤ کی جلد کا رنگ بھورا ہو جاتا ہے جبکہ سردیوں میں یہ گہرا گلابی بائل ہوجاتا ہے۔ یہ ایک شکاری بلی ہے جو چھوٹے جانور شکار کر کے پیٹ بھرتا ہے۔ اس بن بلاؤ کی تصاویر فرانسیسی شہر پیرس کے چڑیا گھر میں لی گئی ہیں۔

Eurasian lynx
یورپی بن بلاؤ فرانس کے شہر پیرس کے چڑیا گھر میں
یورپی بن بلاؤ
Eurasian lynx in Paris Zoo, France
Eurasian lynx
یورپی بن بلاؤ فرانسیسی شہر پیرس چڑیا گھر میں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: