European bison or Wisent -یورپی بائزن

European bison or Wisent in Lietuvos zoologijos sodas, Kaunas, Lithuania

The European bison (Bison bonasus), also known as wisent or the European wood bison, is a Eurasian species of bison. European bison were hunted to extinction in the wild, with the last wild animals being shot in the Białowieża Forest (on the Poland-Belarus border) in 1919 and in the northwestern Caucasus in 1927. The European bison is the heaviest surviving wild land animal in Europe; a typical European bison is about 2.1 to 3.5 m (6.9 to 11.5 ft) long, not counting a tail of 30 to 80 cm (12 to 31 in) long, and 1.6 to 1.95 m (5.2 to 6.4 ft) tall.Its body masses among adults (aged 6 and over) are 634 kg (1,398 lb) on average in the cases of males, with a range of 400 to 920 kg (880 to 2,030 lb). The total worldwide population is around 4,663 (including 2,701 free-ranging) and has been increasing in countries like Belarus, Finland, Caucasus, Denmark, Germany, Lithuania, Netherlands, Poland, Romania, Russia, Slovakia and Ukraine (pics: Lietuvos zoologijos sodas, Lithuanian zoo, Kaunas, Lithuania)

یورپی بائزن جس کو ویزنٹ یا یورپی جنگلی بائزن بھی کہتے ہیں ایک سانڈ کی نسل کا چوپایہ ہے جو یورپ میں پایا جانے والا سب سے بھاری جانور ہے- یہ بھینسا آخری بار جنگلات میں 1927 میں دیکھا گیا تھا جس کے بعد اس کو چڑیا گھروں اور قدرتی پارکوں میں پالا گیا ہے اورسائنسدانوں کی کوشش سے آج دنیا میں 4663 یورپی بائزن زندہ ہیں- یہ بائزن کی پائی جانے والی دو نسلوں میں سے ایک ہے جو کہ اساڑھے گیارہ فٹ تک لمبا جبکہ اڑھائی فٹ طویل دم رکھتا ہے- یہ سانڈ 6 اعشاریہ چار فٹ تک اونچا ہوسکتا ہے جبکہ اس کا زیادہ سے زیادہ وزن 920 کلو گرام ہو سکتا ہے- اس بھینسے کی سب سے بڑی آبادی پولینڈ اور سفید روس(بیلاروس) کی سرحد پر واقع جنگل بیاوا ویژا میں پائی جاتی ہے جو کہ انسانی کوششوں کی مرہون منت ہے- – آج پولینڈ کے علاوہ یہ یورپی بائزن بیلاروس، فن لینڈ، ڈنمارک، جرمنی، روس، کاکشیا، لیتھوانیا، ہالینڈ، رومانیہ، روس، سلواکیہ اور یوکرائن میں پایاجاتا ہے۔

یورپی بائزن لیتھونوی چڑیا گھر کاؤناس لیتھوانیا میں
The European bison (Bison bonasus), also known as wisent or the European wood bison, is a Eurasian species of bison in Lithuanian Zoo, Kaunas, Lithuania
یورپی بائزن جس کو ویزنٹ یا یورپی جنگلی بائزن بھی کہتے ہیں ایک سانڈ کی نسل کا چوپایہ ہے جو یورپ میں پایا جانے والا سب سے بھاری جانور ہے لیتھونوی چڑیا گھر کاؤناس لیتھوانیا میں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: