Finnish Forest Reindeer- فن لینڈی قطبی ہرن

Finnish forest reindeer in Lietuvos zoologijos sodas, Kaunas, Lithuania

The Finnish forest reindeer (Rangifer tarandus fennicus) also knwon as European forest reindeer (Finnish: metsäpeura, Russian: лесной северный олень) is a rare and threatened subspecies of reindeer native to Finland and northwestern Russia۔ The Finnish forest reindeer is one of the largest species of reindeer. It is 180–220 cm long and the tail 10–15 cm. The male is larger, weighing 150–250 kg, while females weigh about 100 kg. Their longer legs, wide hooves and narrower V-shaped antlers facilitate movement through deep snow and wooded habitats (pics: Lietuvos zoologijos sodas, Lithuanian zoo, Kaunas, Lithuania).

فن لینڈی قطبی ہرن جس کو یورپی قطبی ہرن بھی کہتے ہیں ایک بڑا ہرن ہے جو قطبی ہرن (رینڈئیر) کی نسل کا فن لینڈ میں پایا جانے والا ہرن ہے- یہ فن لینڈی قطبی ہرن اپنے خاندان کے بڑے ہرنوں میں سے ایک ہے جو 220 سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے جبکہ اس کی دم 15 سینٹی میٹر کی ہوتی ہے۔ اس ہرن کا وزن 250 کلو گرام تک ماپا گیا ہے۔ مادہ وزن اور جسامت میں نر سے کمتر ہوتی ہیں۔  یہ خاکستری رنگ کے ہرن ہوتے ہیں جن کی ٹانگیں لمبی ، سینگ انگریزی وی شکل کے ہوتے ہیں جو ان کو انتہائی سرد موسمی حالات میں رہنے میں مدد دیتے ہیں۔ یہ ہرن روس اور فن لینڈ میں پائے جاتے ہیں۔

فن لینڈی قطبی ہرن لیتھونوی چڑیا گھر کاؤناس لیتھوانیا میں
The Finnish forest reindeer (Rangifer tarandus fennicus) also knwon as European forest reindeer in Lithuanian Zoo, Kaunas, Lithuania
فن لینڈی قطبی ہرن جس کو یورپی قطبی ہرن بھی کہتے ہیں ایک بڑا ہرن ہے جو قطبی ہرن (رینڈئیر) کی نسل کا فن لینڈ میں پایا جانے والا ہرن ہے لیتھونوی چڑیا گھر کاؤناس لیتھوانیا میں
%d bloggers like this: