Flamingo- لم ڈھینگ

لم ڈھینگ
لم ڈھینگ

Flamingos or flamingoes[1] are a type of wading bird in the genus Phoenicopterus (from Greek: φοινικόπτερος, meaning “purple wing”), the only genus in the family Phoenicopteridae (Pics: Stuttgart Zoo, Germany).

فلیمنگو جس کو فلیمینگوز ۔ بشروش ۔ لال لم ٹنگوکے نام سے بھی جانا جاتا ہے ایک لمبا استوائی خانہ بدوش پرندہہے۔ اس کی چونچ لمبی اور چپٹی ہوتی ہے اور درمیان میں سے خمدارہوتی ہے ۔ اس کی گردن لمبی پتلی اور پتلی ٹانگیں اور گلابی اور سرخ بال و پر ہوتے ہیں ۔ غول پسند پرندہ ہے جو کم گہری جھلیوں اور مرجانیہ ساحلوں پر رہتا اور افزائش نسل کرتا ہے ۔

یہ تصاویر جرمنی کے شہر اشٹوٹ گارٹ کے چڑیا گھر میں اتاری گئی ہیں۔

DSC_0180
Flamingos in Stuttgart Zoo, Germany

DSC_0179 DSC_0172 DSC_0171

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: