Great curassow- بڑا امریکی فیل مرغ

بڑا امریکی فیل مرغ
بڑا امریکی فیل مرغ

The great curassow (Crax rubra) (Spanish: hocofaisán, pavón norteño) is a large, pheasant-like bird from the Neotropics. A monogamous species, the great curassow is distributed in rainforest from eastern Mexico throughout Central America, to western Colombia and northwest Ecuador.Due to ongoing habitat loss and overhunting in some areas, the great curassow is evaluated as Vulnerable on the IUCN Red List of Threatened Species. (pics: Nagoya Zoo, Japan)

امریکی فیل مرغ جس کو انگریزی میں کراسو کہتے ہیں  ٹرکی کی شکل کا پرندہ وسطی اور جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ اپنے سینگ نما ہلمٹ کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے ۔ زیادہ تر درختوں پر رہتا ہے اور پتے اور پھل کھاتا ہے ۔

بڑا امریکی فیل مرغ ٹرکی اور سرخاب نما پرندہ ہے اس کی نسل خطرے سے دوچار ہے جس کی وجہ سے اسے خطرے سے دوچار نسلوں میں شامل کیا گیا ہے۔ بڑا امریکی فیل مرغ کا نر کالا اور مادہ بھورے رنگ کی ہوتی ہے۔

DSC_2065
Female Great curassow in Nagoya Zoo, Japan

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: