great white pelican- سفید پلیکان

great white pelican in Dubai Zoo, U.A.E.
great white pelican in Dubai Zoo, U.A.E.

The great white pelican (Pelecanus onocrotalus) also known as the eastern white pelican, rosy pelican or white pelican is a bird in the pelican family.It breeds from southeastern Europe through Asia and in Africa in swamps and shallow lakes.The great white pelican is a huge bird (Pics: Dubai Zoo, United Arab Emirates)

سفید پلیکان جس کو مشرقی سفید پلیکان یا عظیم سفید پلیکان کہا جاتا ہے ایک ماہی خور پرندہ ہے جو جنوب مشرقی یورپ سے ایشیا اور افریقہ تک کے علاقوں کے آبی ذخائر میں پایا جاتاہے۔ اس پرندے بارے مشہور ہے کہ کچھ نہ کھانے کو ملے تو اپنے بچوں کو اپے جسم سے ہی گوشت نوچ کرکھلا دیتا ہے۔اس کی چونچ پیلی اور گلابی مائل رنگ کی ہوتی ہے چونکہ اس کی چونچ اور ٹانگیں گلابی مائل رنگت کی ہوتی ہیں جس کی وجہ سے اس کو گلابی پلیکان بھی پکارا جاتا ہے – اس کا وزن 9 سے 15 کلو گرام تک ہو سکتا ہے۔

سفید پلیکان دبئی چڑیا گھر متحدہ عرب امارات میں
سفید پلیکان دبئی چڑیا گھر متحدہ عرب امارات میں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: