Grey Heron- خاکستری ہیرن

خاکستری ہیرن
خاکستری ہیرن

The grey heron (Ardea cinerea), is a wading bird of the heron family Ardeidae, native throughout temperate Europe and Asia and also parts of Africa. It is resident in the milder south and west, but many birds retreat in winter from the ice in colder regions. It has become common in summer even inside the Arctic circle along the Norwegian coast.(Pics: Parco Natura Viva, Verona, Italy)

خاکستری ہیرن جس کو بوتیماراور بگلا بھی کہتے ہیں ایک لمبا چیخنے والا خانہ بدوش پرندہ ہے۔ اس کی گردن اور ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں ۔ چونچ بھی لمبی اور مخروطی ہوتی ہے ۔ پنکھ لمبے اور بال و پر نرم و ملائم ہوتے ہیں ۔ اڑنے میں طاقتور ہے ۔ کالونیوں کی صورت میں گھونسلے بنا کر انڈے دیتا ہے ۔ مچھلیاں کھاتا ہے

یہ یورپ ، ایشیا اور افریقہ کے مناسب درجہ حرارت میں پایا جاتا ہے اور گرمیوں میں قطب شمالی تک بھی نظر آجاتا ہے۔

خاکستری ہیرن اٹلی کے شہر ویرونا کے سفاری پارک میں
خاکستری ہیرن اٹلی کے شہر ویرونا کے سفاری پارک میں

 

grey heron
grey heron

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: