Guineafowl-گنی فاؤل


Guineafowl

Guineafowl are native African bird but some of its kinds are common in other parts of

worlds as well.

گنی فاؤل یا چینی مرغی افریکا میں پایا جانے والا پرندہ ہے جس کا تعلق گیلی فارم پرندوں (غلہ خور پرندوں) کے خاندان سے ہے جن میں مرغیاں اور ٹرکی جیسے پرندے شامل ہیں۔گنی فاؤل عام طور پر افریکا میں پایا جاتا ہے لیک اسکی چند اقسام تمام دنیا میں پرورش پا رہی ہیں۔

جس میں سے ایک Helmeted guineafowl یا ہیلمٹ گنی فاؤل ہے جس کی تصاویر دی گئی ہیںگنی فاؤل یا چینی مرغی گنی فاؤل- Guineafowl

تصاویر : AHs’ Fotography.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: