Harp seal- برفانی دریائی بچھڑا

بربطی دریائی بچھڑا
برفانی دریائی بچھڑا

The harp seal or saddleback seal is a species of earless seal native to the northernmost Atlantic Ocean and parts of the Arctic Ocean. It now belongs to the monotypic genus Pagophilus. Its scientific name, Pagophilus groenlandicus, means “ice-lover from Greenland”.

برفانی دریائی بچھڑا جس کو اس کے جسم کی مناسبت سے بربطی دریائی بچھڑا یا زین پشت دریائی بچھڑا بحرمنجمد شمالی میں پائی جانے والی بغیر کانوں کا دریائی بچھڑا ہے۔ اس کا سائنسی نام کا مطلب گرین لینڈ کا برف سے محبت کرنے والا ہے۔ اس کا جسم چمکدار خاکستری ہوتا ہے اور آنکھیں بالکل سیاہ ہوتی ہیں۔

DSC_1965
Harp seal in Nagoya Zoo, Japan

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: