Oriental Garden Lizard- مشرقی باغیچہ چھپکلی

گرگٹ
Oriental garden lizard in Multan, Pakistan

The oriental garden lizard (Calotes versicolor), also known as the eastern garden lizard or changeable lizard is an agamid lizard found widely distributed in Asia.It measures over 10 cm (3.9 in) in length snout-to-vent. Total length including the tail is up to 37 cm (14.5 in).The ground-colour is generally a light brownish olive, but the lizard can change it to bright red, to black, and to a mixture of both. The native range of the species includes Iran, Afghanistan, Bangladesh, Bhutan, Cambodia, China, Hong Kong, Indonesia (Sumatra), Malaysia, Maldives, Mauritius, Myanmar, Nepal, Pakistan, Sri Lanka, Thailand, Vietnam. It has been introduced to Brunei, Celebes, Oman, Seychelles, Singapore and United States (pics:Multan, Pakistan)

 

مشرقی باغیچہ چھپکلی جس کو پوربی باغیچہ چھپکلی یا متلون چھپکلی بھی کہتے ہیں ایشیا میں پائی جانے والی آگاما چھپکلیوں کی نسل کی ایک رکن ہے جس کو دیگر دنیا کے حصوں میں بھی آباد کیا گیا ہے- یہ چھپکلی 4 انچ کی جسامت اور اساڑھے دس انچ کی لمبی دم رکھتی ہے- یہ عام طور پر بھورے رنگ کی ہوتی ہے تاہم یہ اپنا رنگ بدلنے پر قادر ہے اور یہ بھورے سے سرخ رنگ کی ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے اس کو متلون چھپکلی کا نام دیا گیا ہے- یہ چھپکلی پاکستان میں عام پائی جاتی ہے اور مقامی زبان میں ‘کوڑ کرلا’ کہلاتی ہے۔ پاکستان کے علاوہ ایران، افغانستان، بنگلہ دیش، بھارت، بھوٹان، کمبوڈیا، چین، ہانگ کانگ، جزائر انڈیمان، انڈونیشیا، ملائیشیا، مالدیپ، موریشس، برما، نیپال، سری لنکا، تھائی لینڈ اور ویت نام میں پائی جاتی ہے۔ اس چھپکلی کو برونائی، اومان، سنگا پور اور امریکہ میں بھی بسایا گیا ہے۔

یہ تصاویر پاکستان کے شہر ملتان میں لی گئی ہیں۔

کوڑ کرلا
مشرقی باغیچہ چھپکلی جس کو پوربی باغیچہ چھپکلی یا متلون چھپکلی بھی کہتے ہیں ایشیا میں پائی جانے والی آگاما چھپکلیوں کی نسل کی ایک رکن ہے
The oriental garden lizard (Calotes versicolor), also known as the eastern garden lizard or changeable lizard
The oriental garden lizard (Calotes versicolor), also known as the eastern garden lizard or changeable lizard in Multan Pakistan
مشرقی باغیچہ چھپکلی جس کو پوربی باغیچہ چھپکلی یا متلون چھپکلی بھی کہتے ہیں ایشیا میں پائی جانے والی آگاما چھپکلیوں کی نسل کی ایک رکن ہے
مشرقی باغیچہ چھپکلی جس کو پوربی باغیچہ چھپکلی یا متلون چھپکلی بھی کہتے ہیں ایشیا میں پائی جانے والی آگاما چھپکلیوں کی نسل کی ایک رکن ہے ملتان پاکستان میں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: