Indian pond heron- تالابی ہیرن

تالابی ہیرن
تالابی ہیرن

The Indian pond heron or paddybird (Ardeola grayii) is a small heron. It is of Old World origins, breeding in southern Iran and east to Pakistan, India, Burma, Bangladesh and Sri Lanka. They are widespread and common but can be easily missed when they stalk prey at the edge of small water-bodies or even when they roost close to human habitations. They are however distinctive when they take off with bright white wings flashing in contrast to the cryptic streaked olive and brown colours of the body. Their camouflage is so excellent that they can be approached closely before they take to flight, a behaviour which has resulted in folk names and beliefs that the birds are short-sighted or blind (pics: Multan, Pakistan)

تالابی ہیرون جس کو برصغیر پاک و ہند میں بسنے کی وجہ سے ہندی تالابی ہیرن بھی کہا جاتا ہے ایک چھوٹا ہیرن ہے۔ یہ ایران ، پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش ، سری لنکا اور برما(ماینمار) میں پایا جاتا ہے۔ یہ پاکستان کے مشرقی علاقوں میں بالائی پنجاب سے زیریں سندھ تک ملتا ہے۔ یہ پانیوں کے پاس رہنا پسند کرتے ہیں اور اکثر چھوٹے تالابوں میں نظر آتے ہیں۔یہ مچھلیوں کی تلاش میں پانی میں تیر بھی سکتے ہیں اور غوطہ بھی لگا سکتے ہیں تاہم یہ اکثر تالاب کے کناروں پر خوارک کے پانی پر بہہ کر اس تک پہنچنے کا انتظار کرتے ہیں۔

DSCN1132
Indian pond heron
DSCN1129
Indian pond heron in search of prey
DSCN0793
Indian pond heron in Multan, Pakistan
DSC_0644
تالابی ہیرن(بگلا) پاکستانی شہر ملتان میں
DSC_0640
Indian pond heron

 

One Comment

  1. ہمارے ہاں اسے گھاس کا بگلہ بھی کہا جاتا ہے، یہ خانصاب اتھلے پانیوں، کے قریب جہاں پر گھاس اونچی ہو ادھر پائے جاتے ہین مچھلیاں اور کیڑے مکوڑے کھاتے ہین اور حرام سجمھے جاتے ہین پس ابھی تک باقی ہین نہن تویارلوگ کھائے ہوتے انکو بھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: