Japanese crane- جاپانی کونج

سرخ تاجدار کونج
Japanese crane in in Jardim Zoológico de Lisboa, Portugal

The red-crowned crane (Grus japonensis), also called the Japanese crane is a large east Asian crane and among the rarest cranes in the world. In some parts of its range, it is known as a symbol of luck, longevity and fidelity.
In the spring and summer, the migratory populations of the red-crowned crane breed in Siberia (eastern Russia), northeastern China and occasionally in northeastern Mongolia. The estimated total population of the species is only 2,750 in the wild, including about 1,000 birds in the resident Japanese population (Pics: in Jardim Zoológico de Lisboa, Portugal).

جاپانی کونج جس کو سرخ تاجدار کونج بھی کہتے ہیں مشرقی ایشیا میں پائی جانے والی سب سے بڑی کونج اور سب سے نادر کونج ہے۔ یہ سفید رنگ کی ہوتی ہے ، اس کی دم کے پر سیاہ اور ٹانگیں بھی سیاہ ہوتی ہیں۔ اس کی گردن بھی سیاہ ہوتی ہے تاہم سر سفید ہوتا ہے اور اس سفید حصے میں ایک سرخ رنگ کا دھبہ ہوتا ہے جس وجہ سے اس کو سرخ تاج کونج بلایا جاتا ہے۔ یہ سائیریا (روس) مشرقی چین اور منگولیا میں بھی پائی جاتی ہے تاہم اس کا اصل مستقر جاپان ہی ہے کہ دنیا میں باقی پائی جانے والی 2750 جاپانی کونجوں میں سے 1000 صرف جاپان میں بستی ہیں جہاں ان کو عقیدت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور اس کو خوش بختی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

red-crowned crane
جاپانی کونج لزبن چڑیا گھر پرتگال میں
red-crowned crane
Japanese crane in Lisbon zoo, Portugal

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: