Laughing kookaburra- خنداں کوکابورا

خنداں کوکابورا
خنداں کوکابورا

The laughing kookaburra (Dacelo novaeguineae) is a carnivorous bird in the kingfisher family Halcyonidae. Native to eastern Australia, it has also been introduced to parts of New Zealand, Tasmania and Western Australia. Male and female adults are similar in plumage, which is predominantly brown and white. A common and familiar bird, this species of kookaburra is well known for its laughing call (Pic: Nagoya Zoo, Japan).

خنداں کوکابورا یا کوکابرا آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں پایا جانے والا ایک بڑی جسامت کا پرندہ ہے جو ماہی خور یا کنگ فشر کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے اور پہلے پہل اس کو بڑا ماہی خور ہی پکارا جاتا تھا۔ اس کی چونچ ماہی خور کی طرح ہی بڑی ہوتی ہے جو کہ اس کے سر کے برابر ہوتی ہے۔یہ پرندہ جنگلوں اور درختوں کے جھنڈ میں گرہوں میں رہنا پسند کرتا ہے ۔ اس کو خنداں اس کی آواز کی وجہ سے کہا جاتا ہے جو کہ کسی قہقہے کی مانند معلوم ہوتی ہے۔

DSC_2075
Laughing kookaburra
DSC_2067
Laughing kookaburra in Nagoya Zoo, japan. خنداں کوکابورا یا کوکا برا ناگویا چڑیا گھر جاپان میں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: