Long-tailed shrike- حنائی پشت سنگ چشم

حنائی پشت سنگ چشم
حنائی پشت سنگ چشم

The long-tailed shrike or rufous-backed shrike (Lanius schach) is a member of the bird family Laniidae, the shrikes. They are found widely distributed across Asia and there are variations in plumage across the range. The species ranges across much of Asia, both on the mainland and the eastern archipelagos. The eastern or Himalayan subspecies, L. s. tricolor, is sometimes called the black-headed shrike. Although there are considerable differences in plumage among the subspecies, they all have a long and narrow black tail, have a black mask and forehead, rufous rump and flanks and a small white patch on the shoulder. It is considered to form a superspecies with the grey-backed shrike (Lanius tephronotus) which breeds on the Tibetan Plateau ( Pics: Multan, Pakistan)

حنائی پشت سنگ چشم یا لمبی دم سنگ چشم جس کو انگریزی میں لانگ ٹیل شرائیک کہتے ہیں سنگ چشم کے خاندان کا ایک پرندہ ہے۔ سنگ چشم پرندہ اپنے سنگدلانہ رویے کی وجہ سے جانا جاتا ہے کہ چھوٹی چڑیوں کو مار کر اپنی خوراک بنا لیتا ہے اسی لیے اس کو سنگ چشم یا جلاد پرندہ بھی بلایا جاتا ہے۔

حنائی پشت سنگ چشم ایشیا میں پایا جاتا ہے اور پاکستان میں بھی نظر آجاتا ہے۔یا اس کا تمام سر کالا ہوتا ہے یا اس نے عینک کی طرح نظر آنے والی آنکھوں پر کالی پٹی ہوتی ہے جبکہ اس کی پشت حنائی رنگ کی ہوتی ہے اور دم لمبی ہوتی ہے۔ یہ پرندہ کسی اونچی جگہ بیٹھ کر وہاں سے چھپکلیاں، کیڑے، چھوٹے پرندےشکار کرتا ہے اور کھاتا ہے۔ یہ پرندہ بہت سے دوسرے پرندوں کی آواز کی نقل بھی اتار سکتا ہے لہذا اسکو اس خوبی کی بنا پر مشرقی ایشیا میں بکثرت پالتو پرندے کے طور پر بھی پالا جاتا ہے۔یہ پاکستان کے ہر صوبے میں پایا جاتا ہے۔

rufous-backed shrike
rufous-backed shrike
rufous-backed shrike
حنائی پشت سنگ چشم
حنائی پشت سنگ چشم
حنائی پشت سنگ چشم
حنائی پشت سنگ چشم
حنائی پشت سنگ چشم
Long-tailed shrike
Long-tailed shrike in Multan, Pakistan

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: