Malayan tapir- مالائی تاپیر

مالائی تاپیر
مالائی تاپیر

The Malayan tapir (Tapirus indicus), also called the Asian tapir, is the largest of the five species of tapir and the only one native to Asia (Pics: Nagoya Zoo, Japan)

مالائی تاپیر کو ایشیائی تاپیر بھی کہا جاتا ہے۔ یہ تاپیر کی پانچ قسموں  میں سے سب سے بڑا اور ایشیا میں پایا جانے والا واحد تاپیر ہے۔ تاپیر کی عادات اور شکل کسی حد تک سور سے ملتی جلتی ہیں تاہم یہ اس کے خاندان سے تعلق نہیں رکھتا

DSC_1739
Malayan tapir in Nagoya Zoo

DSC_1740 DSC_1737 DSC_1741 DSC_1742

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: