Mallard- جنگلی بطخ

Mallard in Parco Natura Viva, Verona, Italy
Mallard in Parco Natura Viva, Verona, Italy

The mallard or wild duck (Anas platyrhynchos) is a dabbling duck which breeds throughout the temperate and subtropical Americas, Europe, Asia, and North Africa. Mallards live in wetlands, eat water plants and small animals, and are gregarious. This species is the ancestor of most breeds of domestic ducks (Pics: Parco Natura Viva, Verona, Italy).

جنگلی بطخ ایک عام بطخ ہے جو یورپ ایشیا اور شمالی امریکہ کے براعظم میں پائی جاتی ہے۔ اس کا نر سبز رنگ کا جبکہ مادہ بھورے رنگ کی ہوتی ہے۔ یہ بطخ کی نسل اکثر گھریلو نسل بطخوں کی جد امجد ہے۔ یہ بطخ آبی پودے اور کیڑے کھاتی ہے جبکہ پانیوں مثلاً جھیلوں ، تالابوں میں رہنا پسند کرتی ہے۔ چونکہ یورپ میں ان کا شکار نہیں کیا جاتا اس لیے یہ وہاں اکثر پارکوں میں بسیرا کیے ہوتی ہے۔

mallard
جنگلی بطخ ویرونا سفاری پارک اٹلی میں
جنگلی بطخ
Mallard in Verona safari Park , Italy
جنگلی بطخ
female mallard
mallard
نر جنگلی بطخ
mallard
جنگلی بطخ

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: