Oystercatcher- محار گیر

Oystercatcher in Korkeasaari- Helsinki Zoo, Finland
Oystercatcher in Korkeasaari- Helsinki Zoo, Finland

The Eurasian oystercatcher (Haematopus ostralegus) also known as the common pied oystercatcher, or (in Europe) just oystercatcher, is a wader in the oystercatcher bird family Haematopodidae. It is the most widespread of the oystercatchers, with three races breeding in western Europe, central Eurasia, Kamchatka, China, and the western coast of Korea. No other oystercatcher occurs within this area. This oystercatcher is the national bird of the Faroe Islands, where it is called tjaldur (pics: Korkeasaari- Helsinki Zoo, Finland).

محار گیر جس کو عام محار گیر یا یوریشئن محار گیر بھی بلاتے ہیں پانی میں چلنے والے پرندوں کی نسل کا ایک پرندہ ہے جو سفید و سیاہ رنگ پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ مغربی یورپ، وسطی ایشیا اور مشرقی ایشیا تک پایا جاتا ہے اور یہ فارو آئی لینڈ کا قومی پرندہ  بھی ہے۔یہ ریت سریلا کا رشتہ دار پرندہ ہے جسکے پروں کا پھیلاؤ 31 سے 33 انچ تک ہو سکتا ہے۔ یہ تصاویر فن لینڈ کے شہر ہیلسنکی کے چڑیا گھر جس کو مقامی زبان میں کورکےاساری کہتے ہیں میں لی گئی ہیں۔

محار گیر
oystercatcher، common pied oystercatche or Eurasian oystercatcher in Helsinki Zoo, Finland
Oystercatcher
محار گیر، فن لینڈ کے شہر ہیلسنکی کے چڑیا گھر میں

 

محار گیر ہیلسنکی چڑیا گھر فن لینڈ میں
محار گیر ہیلسنکی چڑیا گھر فن لینڈ میں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: