Pink-backed pelican- گلابی پشت پلیکان

Pink-backed pelican
گلابی پشت پلیکان

The pink-backed pelican (Pelecanus rufescens) is a bird of the pelican family. It is a resident breeder in swamps and shallow lakes of Africa, southern Arabia, southern India and is apparently extirpated in Madagascar (Pics: Higashiyama Zoo and Botanical Gardens, Nagoya, Japan).

گلابی پشت پلیکان افریقا، جنوبی جزیرہ نما عرب ، جنوبی بھارت اور مڈغاسکر میں پایا جانے والا ایک پلیکان ہے۔ اس کی اور سیفد پلیکان کی عادات ملتی جلتی ہیں تاہم اس کو اس کی گلابی مائل پر سفید پلیکان سے ممتاز کرتے ہیں

یہ پانیوں میں رہنا پسند کرتا ہے مگر اس کا زیادہ پسندیدہ کم بہتا یا کھڑا پانی ہے جس میں زیادہ تموج نہ ہو۔یہ مچھلیاں کھانا پسند کرتا ہے اور یہ مچھلیاں گروہ کی شکل میں شکار کرتا ہے۔

Pink-backed pelican
Pink-backed pelican in Nagoya Zoo, Japan
Pink-backed pelican
Pink-backed pelican

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: