Plumed basilisk- طرہ دار افعی

طرہ دار باسی لسک
طرہ دار افعی/ plumed basilisk

The plumed basilisk, Basiliscus plumifrons, also called a green basilisk, double crested basilisk, or Jesus Christ lizard, is a species of corytophanid native to Central America. This name derives from the Greek basilískos (βασιλίσκος) meaning “little king”۔ (pics: Tallinn Zoo, Estonia)

طرہ دار افعی چھپکلی کی نسل کا رینگنے والا جانور ہے جو وسطی امریکہ کے ممالک ہنڈورس، نکاراگوا، پانامہ اور کوسٹاریکا میں پایا جاتا ہے۔ اس کو افعی کا نام مشہور افسانوی جانور باسی لِسک یا افعی کی وجہ سے دیا گیا ہے جس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ جس شخص سے نظر ملاتا تھا وہ پتھر کا ہوجاتا تھا اور وہ فرضی سانپ بالشتیہ ۳۰ سینٹی میٹر لمبا تھا اور اس کی آنکھوں اور منہ سے شعلے نکلتے تھے ۔ کہا جاتا ہے کہ وہ ایک مرغی کے انڈے سے نکلا تھا اور یہ انڈا ایک سانپ نے سیا تھا ۔

اس کو افعی کہنے کی ایک وجہ اس کے سر پر تاج بھی ہے جو یونانی زبان میں باسی لِسک کا معنی چھوٹا بادشاہ لیے ہوئے ہے۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: