Polar bear- قطبی ریچھ

قطبی ریچھ
قطبی ریچھ ناگویا چڑیاگھر جاپان میں

The polar bear (Ursus maritimus) is a carnivorous bear whose native range lies largely within the Arctic Circle, encompassing the Arctic Ocean, its surrounding seas and surrounding land masses. It is a large bear. A boar (adult male) weighs around 350–700 kg (770–1,540 lb), while a sow (adult female) is about half that size. Although it is the sister species of the brown bear, it has evolved to occupy a narrower ecological niche, with many body characteristics adapted for cold temperatures, for moving across snow, ice, and open water, and for hunting the seals which make up most of its diet. Most polar bears are born on land, they spend most of their time at sea. Their scientific name means “maritime bear”, and derives from this fact. Polar bears hunt their preferred food of seals from the edge of sea ice, often living off fat reserves when no sea ice is present (pics: Nagoya Zoo, Japan)

قطبی ریچھ جسامت کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ریچھ ہے جو کہ 700 کلو گرام وزنی ہوتا ہے۔ یہ بھورے ریچھ کا قریبی رشتہ دار ہے اور اپنا اکثر وقت سمندر میں گزارتا ہے اسی لیے اس کا سائنسی نام کا مطلب سمندری ریچھ بنتا ہے۔

یہ قطب شمالی میں پایا جاتا ہے اس لیے اس کو قطبی ریچھ کہا جاتا ہے۔ اس میں گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی تاہم یہ ٹھنڈ سے بے پرواہ ہوتاہے۔ بھوک لگنے پر نر ریچھ اپنے بچوں تک کو کھا جاتے ہیں اس لیے بچے پیدا ہونے پر مادہ ریچھ اپنے بچوں کو دور دراز جزیروں پر لیکر چلی جاتی ہیں تاکہ وہ ان کی نگہبانی کر سکیں۔ یہ اپنا کھانا شکار سے حاصل کرتا ہے اور چھوٹے سمندری جانور ان کا پسندیدہ شکار ہوتے ہیں۔

بدلتے موسمی حالات اور گلوبل وارمنگ سے ان کی نسل کو شدید خطرات درپیش ہیں۔

polar bear
Polar bear In Nagoya Zoo, Japan
Polar bear
Polar bear
قطبی ریچھ
قطبی ریچھ جاپانی شہر ناگویا کے چڑیا گھر میں
قطبی ریچھ
Polar bear

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: