Princess of Burundi- شاہ زادی برونڈی مچھلی

Princess of Burundi in Lietuvos zoologijos sodas, Kaunas, Lithuania

Princess of Burundi (Neolamprologus brichardi) also known as Princess cichlid, Lyretail cichlid, Fairy cichlid and Brichard’s Lamprologus  is a species of cichlid endemic to the alkaline waters of Lake Tanganyika in east Africa. It is one of the few fish in Africa that utilizes a collective nursery. This means that adults, sub-adults, and even half-grown fry all participate in a multi-generational rearing of the fry. Princess of Burundi individuals not only care for their own fry but also the fry of those around them. Princess of Burundi specializes on feeding from the rocky biocover, picking at small crustaceans and invertebrates. In the aquarium, specimens of Princess of Burundi have been known to grow to 150 mm (6″), including the filaments on the tail. This moderately aggressive pale brown cichlid is elongate and has clearly defined scales. A yellow spot and a patch follow the gill cover, and this species has small yellow scales on the caudal peduncle. The lyre tail and some of the extended fins have blue and white edges. Males have more extensive fins than females (pics: Lietuvos zoologijos sodas, Lithuanian zoo, Kaunas, Lithuania).

شاہ زادی برونڈی مچھلی جس کو شہزادی سیکلید مچھلی،, بربط دم سیکلید مچھلی، پری سیکلید مچھلی یا تاباں بچر بھی کہتے ہیں افریقہ میں جھیل تانگانیاکا میں پائی جانی والی سیکلید مچھلی کی ایک قسم ہے-مشرقی افریقہ کی جھیل میں پائی جانے والی شہزادی برونڈی سیکلید مچھلی بالکل سفید ہوتی ہے اور اس کی آنکھ سے ایک سیاہ لکیر نکل کر کان تک جاتی ہے۔ کبھی کبھار یہ شفاف سفید کی بجائے سنہری مائل رنگ کی بھی مل جاتی ہے- یہ مچھلی ان چند مچھلیوں میں سے ہے جو اپنے بچوں کو ایک نرسری کی شکل میں رکھتے ہیں اور سب مل کر اجتماعی طور پر ان کی حفاظت اور پرورش کرتے ہیں۔ اپنی نسل کے علاوہ یہ اس نرسری میں اپنے ساتھ رہنے والی دوسری نسل کی مچھلیوں کے پونگ کی بھی دیکھ بال کرتے ہیں۔ یہ مچھلی چھ انچ تک بڑی ہو سکتی ہے اور پالتو مچھلیوں میں بہت مشہور ہیں۔

شاہ زادی برونڈی مچھلی جس کو شہزادی سیکلید مچھلی،, بربط دم سیکلید مچھلی، پری سیکلید مچھلی یا تاباں بچر بھی کہتے ہیں افریقہ میں جھیل تانگانیاکا میں پائی جانی والی سیکلید مچھلی کی ایک قسم ہے لیتھونوی چڑیا گھر کاؤناس لیتھوانیا میں
شاہ زادی برونڈی مچھلی لیتھونوی چڑیا گھر کاؤناس لیتھوانیا میں
Princess of Burundi (Neolamprologus brichardi) also known as Princess cichlid, Lyretail cichlid, Fairy cichlid and Brichard’s Lamprologus is a species of cichlid in Lithuanian Zoo, Kaunas, Lithuania
%d bloggers like this: