Raccoon Dog- سگ راکون

سگ راکون
سگ راکون

The raccoon dog (Nyctereutes procyonoides, from the Greek words night wanderer), also known as the mangut or tanuki, is a canid indigenous to East Asia. It is the only extant species in the genus Nyctereutes. It is considered a basal canid species, resembling ancestral forms of the family. Among the Canidae, the raccoon dog shares the habit of regularly climbing trees only with the North American gray fox, another basal species. The raccoon dog is named for its resemblance to the raccoon (Procyon lotor), to which it is not closely related (Pics: Higashiyama Zoo and Botanical Gardens, Nagoya, Japan).

سگ راکون جس کو منگوت اور تانوکی بھی پکارا جاتا ہے مشرقی ایشیا میں پایا جانے والا ایک کتا ہے جس کا سائسنی نام کا مطلب رات کا آوارہ کتا ہے۔ یہ جاپان، کوریا اور چین میں پایا جاتاہے تاہم اب اس کو وسطی یورپ میں آباد کرنے کی کوششیں بھی کی جارہی ہیں۔ اس کو سگ راکون کا نام اس کی راکون سے شباہت کی بنا پر دیا گیا ہے تاہم یہ راکون کا قریبی رشتہ دار نہیں۔ یہ کتا درختوں پر چڑھ جاتا ہے اور ان جانوروں میں سے ہے جو سردیوں میں لمبی نیند سو جاتے ہیں اور گرمیوں میں جاگتے ہیں۔ ان کو جو چیز مل جائے یہ کھا لیتے ہیں مثلاً ان کی خوراک میں پودے، پتے، گھاس، کیڑے، پرندے، انڈے شامل ہیں۔

مشرقی ایشیا میں ان کوپالتو کتوں کے طور پر بھی پالا جاتا ہے۔

Raccoon dog
Raccoon dog in Higashiyama Zoo and Botanical Gardens, Nagoya, Japan
Raccoon dog
Raccoon dog

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: