Red Fox- سرخ لومڑی

Red fox in Lietuvos zoologijos sodas, Kaunas, Lithuania
Red fox in Lietuvos zoologijos sodas, Kaunas, Lithuania

The red fox (Vulpes vulpes) is the largest of the true foxes and the most abundant wild member of the Carnivora, being present across the entire Northern Hemisphere from the Arctic Circle to North Africa, North America and Eurasia. Despite its name, the species often produces individuals with other colourings, including albinos and melanists. Forty-five subspecies are currently recognised. Red foxes are the largest species of the genus Vulpes.On average, adults measure 35–50 cm (14–20 in) high at the shoulder and 45 to 90 cm (18 to 35 in) in body length with tails measuring 30 to 55.5 cm (11.8 to 21.9 in). Weights range from 2.2 to 14 kg (4.9 to 30.9 lb), with vixens typically weighing 15–20% less than males. Red foxes are omnivores with a highly varied diet. In the former Soviet Union, up to 300 animal and a few dozen plant species are known to be consumed by them.They are distributed across the entire Northern Hemisphere from the Arctic Circle to North Africa, Central America, and Asia (pics: Lietuvos zoologijos sodas, Lithuanian zoo, Kaunas, Lithuania).

سرخ لومڑی لومڑیوں کی دو اقسام میں سے اصل لومڑیوں سے تعلق رکھتی ہے اور جسامت اور تعداد کے اعتبار سے سب سے بڑی اور زیادہ پائی جانے والی لومڑی ہے- حالانکہ اس کو سرخ لومڑی کہتے ہیں لیکن یہ مخلتف رنگوں میں پائی جاتی ہے لیکن عام طور پر یہ سرخ ہوتی ہے جس کے جسم ہر سفید رنگ بھی نمایاں ہوتا ہے- یہ لومڑی 20 انچ اونچی اور 35 انچ جسم کی لمبائی رکھتی ہے- اس کا وزن 14 کلو گرام تک ہوتا ہے جبکہ مادائیں نروں کے مقابلے میں ہلکی اور چھوٹی ہوتی ہیں- یہ لومڑی کسی بھی قسم کی شے کھا کر پیٹ بھر لیتی ہے جیسے کہ روس میں ایک ریسرچ میں پتہ چلا تھا کہ سرخ لومڑیاں 300 سے زائد جانور اور کئی درجن پودے بھوک لگنے پر کھا کر پیٹ بھرسکتی ہیں- یہ لومڑی قطبین کے سرد علاقوں سے لیکر شمالی افریقہ، وسطی امریکہ اور ایشیا جیسے علاقوں میں پائی جاتی ہیں۔

سرخ لومڑی لیتھونوی چڑیا گھر کاؤناس لیتھوانیا میں
سرخ لومڑی لیتھونوی چڑیا گھر کاؤناس لیتھوانیا میں
The red fox (Vulpes vulpes) is the largest of the true foxes and the most abundant wild member of the Carnivora in Lithuanian Zoo, Kaunas, Lithuania
The red fox (Vulpes vulpes) is the largest of the true foxes and the most abundant wild member of the Carnivora in Lithuanian Zoo, Kaunas, Lithuania
سرخ لومڑی لومڑیوں کی دو اقسام میں سے اصل لومڑیوں سے تعلق رکھتی ہے اور جسامت اور تعداد کے اعتبار سے سب سے بڑی اور زیادہ پائی جانے والی لومڑی ہے لیتھونوی چڑیا گھر کاؤناس لیتھوانیا میں
سرخ لومڑی لومڑیوں کی دو اقسام میں سے اصل لومڑیوں سے تعلق رکھتی ہے اور جسامت اور تعداد کے اعتبار سے سب سے بڑی اور زیادہ پائی جانے والی لومڑی ہے لیتھونوی چڑیا گھر کاؤناس لیتھوانیا میں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: