Red Squirrel- سرخ گلہری

سرخ کلہری
سرخ گلہری

The red squirrel or Eurasian red squirrel (Sciurus vulgaris) is a species of tree squirrel in the genus Sciurus common throughout Eurasia. The red squirrel is an arboreal, omnivorous rodent (Pics: Nagoya Zoo, Japan)

سرخ گلہری درختوں پر رہنے والی گلہریوں کی نسل کی ایک گلہری ہے جو شمالی یورپ اور شمالی ایشیا کے ٹھنڈے علاقوں میں رہتی ہے۔ یہ جسامت کے اعتبار سے ایشیا میں پائی جانے والی گلہریوں سے بڑی ہوتی ہے اور اس کے جسم پر بال اور کھال اس کو سردی سے بچنے میں مدد دیتے ہیں۔

DSC_1899
Red Squirrel in Nagoya Zoo, Japan

DSC_1898

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: