Scarlet Ibis-قرمزی ابومنچل

قرمزی ابومنچل
Scarlet Ibis in Jardim Zoológico de Lisboa, Lisbon, Portugal

 

The scarlet ibis (Eudocimus ruber) is a species of ibis in the bird family Threskiornithidae. It inhabits tropical South America and islands of the Caribbean. In form it resembles most of the other twenty-seven extant species of ibis, but its remarkably brilliant scarlet coloration makes it unmistakable (Pics: Jardim Zoológico de Lisboa،Lisbon, Portugal).

قرمزی ابو منچل جس کو انگریزی میں سکارلٹ آبیز کہتے ہیں ایک خوبصورت پرندہ ہے جو جنوبی امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں پایا جاتا ہے۔ اس مکمل آتشیں رنگت کے حامل لمبی چونچ والے پرندے کو اقوام متحدہ نے اہم ترین پرندوں میں شامل کر رکھا ہے اور انہی اقدامات کی وجہ سے اس کی نسل کو کوئی خطرہ نہیں- اس کے پر آتشیں رنگ کے مختلف کے حامل نظر آتے ہیں کبھی ہلکے اور کبھی گہرے۔ یہ پودوں کی جڑیں اور نرم پودے کھاتا ہے اور اس کی لمبی چونچ اس کو کھانا ڈھونڈنے میں مدد دیتی ہے۔ یہ مکمل قرمزی رنگ کا ہوتا ہے تاہم نیچے اس کے پروں کا آخری سرا سیاہ رنگ کا ہوتا ہے جو تب ہی نظر آتا ہے جب یہ پر پھیلاتا ہے۔

scarlet ibis
قرمزی ابومنچل لزبن چڑیا گھر پرتگال میں
abu manchal
Scarlet Ibis in Lisbon Zoo

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: