Silver Fox- نقرئی لومڑی

سنہری لومڑی
نقرئی لومڑی

The silver fox is a melanistic form of red fox (Vulpes vulpes)

نقرئی لومڑی دراصل سرخ لومڑی پر برص کا نتیجہ ہے۔ یہ دنیا کے تقریباً ہر براعظم میں پائی جاتی ہے تاہم ان کی رنگت میں خاصا تنوع پایا جاتا کہ کچھ مکمل سیاہ ہوتی ہیں سوائے دم پر ایک سفید دھبے کے اور کچھ کے سر اور جسم پر سفید بال ہوتے ہیں

یہ تصویر چین کے شہر تیان جن کےچڑیا گھر میں لی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: