Snow leopard- برفانی تیندوا

 

برفانی تیندوا
برفانی تیندوا

The snow leopard (Panthera uncia syn. Uncia uncia) is a large cat native to the mountain ranges of Central and South Asia. It is listed  on the IUCN Red List of Threatened Species as of 2003, the size of the global population was estimated at 4,080-6,590 adults, of which fewer than 2,500 individuals may reproduce in the wild.

Snow leopards inhabit alpine and subalpine zones at elevations from 3,000 to 4,500 m (9,800 to 14,800 ft). In the northern range countries, they also occur at lower elevations. The snow leopard is the National Heritage Animal of Pakistan. (Pic: Higashiyama Zoo and Botanical Gardens, Nagoya, Japan).

برفانی تیندوا جس کو پاکستان میں برفانی چیتا بلایا جاتا ہے جنوبی و وسطی ایشیا کی برفانی چوٹیوں پر رہنے والا ایک بڑا جنگلی بلے کی نسل کا گوشت خور جانور ہے- یہ جانور پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں پایا جاتا ہے اوراکثر آبادیوں تک شکار کی غرض سے آجاتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا میں اس وقت چار ہزار سے پانچ ہزار برفانی تیندوے زندہ ہیں جن میں فقط اڑھائی ہزار اپنے اصل قدرتی ماحول میں رہتے ہیں جبکہ بقیہ چڑیا گھروں یا افاری پارکوں میں پائے جاتے ہیں۔  اس جانور کو اب پاکستان کا قومی ورثہ قرار دے دیا گیا ہے اور اس کی بقا کی جدوجہد کی جارہی ہے۔

یہ ایک شکاری جانور ہے جو جانور شکار کرکے کھاتا ہے اور کبھی کبھار انسان پر بھی حملہ کر بیٹھتا ہے۔

اس پاکستانی جانور کی تصاویر جاپانی شہر ناگویا کے چڑیا گھر ھیگاشیما چڑیاگھر میں اتاری گئی ہیں۔

Snowy leopard
Snow leopard
Snow leopard
Snow leopard in higashiyama zoo and botanical gardens
برفانی چیتا
برفانی تیندوا (برفانی چیتا) جاپانی شہر ناگویا کے چڑیا گھر میں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: