Tadjik Markhor- تاجک مارخور

تاجک مارخور
تاجک مارخور

The Bukharan Markhor, also known as Turkomen Markhor or Tadjik Markhor (Capra falconeri heptneri) is an endangered goat-antelope, native to Tajikistan, Pakistan, Turkmenistan and Uzbekistan, possibly also Afghanistan. Today it is found in few scattered populations, for example in Kugitang Nature Reserve in easternmost Turkmenistan (pics:Tallinn Zoo, Estonia)

تاجک مارخور جس کو بخارا مارخور یا ترکمان مارخورپہاڑی بکری کی نسل ہے جو وسط ایشیا اور پاکستان و افغانستان میں پایا جاتا ہے۔ تاہم اب یہ محض چند محفوظ علاقوں میں پایا جاتا ہے جہاں اس کا شکار ممنوع ہے۔ دنیا میں اس وقت محض 2500 مارخور زندہ ہیں۔ فارسی زبان میں “مار” کے معنی ہں سانپ اور ” خور” سے مراد ہے کھانے والا یعنی ” سانپ کھانے والا جانور” ۔ ویسے یہ ایک چرندہ ہے اور سانپ نہیں کھا سکتا۔ اس کی وجہ تسمیہ شاید اس کے بَل دار سینگوں کی سانپ سے مشابہت ہو سکتی ہے یا اس جانور کا سانپوں کو مارنا۔ مقامی لوک کہانیوں کے مطابق مارخور سانپ کو مار کر اس کو چبا جاتا ہے، اور اس جگالی کے نتیجے میں اس کے منہ سے جھاگ نکلتی ہے جو نیچے گر کر خشک اور سخت ہو جاتی ہے۔ لوگ یہ خشک جھاگ ڈھونڈتے ہیں اور اس کو سانپ کے کاٹنے کے علاج میں استعمال کرتے ہیں

DSC_0218
Tadjik Markhor

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: