Texas Cichlid- ٹکساس سیکلید مچھلی

Texas cichlid in Rīgas Zooloģiskais Dārzs, Latvia

The Texas cichlid (Herichthys cyanoguttatus, formerly Cichlasoma cyanoguttatum) also known as Rio Grande cichlid  is a freshwater fish of the cichlid family. This is the only cichlid species that is native to the United States. Texas cichlid can grow to be over 13 in (33 cm). This cichlid is known for its cream and turquoise spots. Adult males also develop a nuchal hump on their head. This fish found in United States and in Mexico  (Pics: Rīgas Zooloģiskais Dārzs, Riga zoo, Latvia).

ٹیکساس سیکلید مچھلی جس کو ریو گراندے سیکلید مچھلی بھی کہا جاتا ہے میٹھے پانیوں میں پائی جانے والی سیکلید مچھلی کی قسم ہے- یہ مچھلی 13 انچ تک بڑی ہو سکتی ہے اور شمالی امریکہ میں پائی جانے والی واحد سیکلید مچھلی کی قسم ہے- یہ مچھلی بسکٹی رنگ کے دھبے تمام جسم پر رکھتی ہے اور آخری عمر میں اس کے ماتھے پر خم بھی آجاتا ہے- یہ مچھلی جیسا کہ نام سے ظاہر ہے امریکی ریاست ٹیکساس اور ریو گراندے میسکسیکو میں پائی جاتی ہے۔

ٹیکساس سیکلید مچھلی جس کو ریو گراندے سیکلید مچھلی بھی کہا جاتا ہے میٹھے پانیوں میں پائی جانے والی سیکلید مچھلی کی قسم ہے ریگا چڑیا گھر لٹویا میں

The Texas cichlid (Herichthys cyanoguttatus, formerly Cichlasoma cyanoguttatum) also known as Rio Grande cichlid  is a freshwater fish of the cichlid family in Riga zoo, Latvia

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: