Tundra swan- ٹنڈرا راج ہنس

 

ٹنڈرا راج ہنس
ٹنڈرا راج ہنس

The tundra swan (Cygnus columbianus) is a small Holarctic swan. The two taxa within it are usually regarded as conspecific, but are also sometimes split into two species, Cygnus bewickii (Bewick’s swan) of the Palaearctic and the whistling swan, C. columbianus proper, of the Nearctic. Birds from eastern Russia (roughly east of the Taimyr Peninsula) are sometimes separated as the subspecies C. c. jankowskii, but this is not widely accepted as distinct, most authors including them in C. c. bewickii. Tundra swans are sometimes separated in the genus Olor together with the other Arctic swan species (Pics: Tallinn Zoo, Estonia)

ٹنڈرا راج ہنس ایک بڑی بظخ (راج ہنس) ہے جو قطب شمالی کے میدان جن کو ٹنڈرا بلایا جاتا ہے میں رہائش پذیر ہوتے ہیں۔ یہ بالکل سفید ہوتے ہیں تاہم ان کی چونچ سیاہ اور پیلی ہوتی ہے اور ان کی چونچ  پر ان دو رنگوں کے مختلف انداز سے ان کی مختلف نسلیں معلوم کی جا سکتی ہیں کہ کسی چونچ میں پیلا رنگ غالب ہوتا ہے اور کسی میں سیاہ۔

گرمیوں میں یہ سمندری پودوں سے اپنا پیٹ بھرتے ہیں اور سردیوں میں میدانی علاقوں میں سبزیاں ، پودے اور انکے بیج کھا کر گزارہ کرتے ہیں۔ یہ قطب شمالی سے ملحقہ ایشیائی ، یورپی اور امریکی حصوں میں عام ملتے ہیں۔

یہ تصاویر یورپی ملک ایسٹونیا کے شہر تالن کے چڑیا گھر میں لی گئی ہیں۔

Tundra swan
Tundra swan in Tallinn Zoo, Estonia
 Tundra swan
Sub-specie of Tundra swan ‘ Bewick’s swan’ in Tallinn Zoo, Estonia
ٹنڈرا راج ہنس
Tundra swan

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: