WHITE-BROWED FANTAIL-سفید ابرو فین ٹیل

WHITE-BROWED FANTAIL-سفید ابرو فین ٹیل
WHITE-BROWED FANTAIL-سفید ابرو فین ٹیل

The white-browed fantail breeds across tropical regions of the Indian Subcontinent and Southeast Asia. The species ranges from India east to Vietnam, also being seen in Sri Lanka, Myanmar, Thailand, Cambodia and Laos. (Pic: Multan, Pakistan)

سفید ابرو فین ٹیل برصغیر پاک وہند میں پایا جانے والا ایک چھوٹا پرندہ ہے۔یہ کبوتر کی طرح اپنی دم کو جھلاتا ہے جس وجہ سے اس کو فین ٹیل کا نام دیا گیا ہے۔

یہ پرندہ سے 18 سینٹی میٹر تک لمبا ہوتا ہے۔ اس کے پر بھورے رنگ کے جبکہ نچلا حصہ سفید رنگ کا ہوتا ہے۔  اس کے پروں پر سفید ترتیب وار دھبے ہوتے ہیں۔

یہ تصاویر ملتان میں لی گئی ہیں۔

DSC_6925
WHITE-BROWED FANTAIL-سفید ابرو فین ٹیل
DSC_6917
Flying WHITE-BROWED FANTAIL-سفید ابرو فین ٹیل

DSC_6927 DSC_6919 DSC_6916

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: