Wild Boar- جنگلی خنزیر

Wild boar in Emirates Park Zoo, Abu Dhabi, United Arab Emirates

The wild boar (Sus scrofa), also known as the wild swine or Eurasian wild pig is a  native to much of Eurasia, North Africa. The wild boar inhabits a diverse array of habitats from boreal taigas and deserts, mountains, fields and urban areas. Boars are typically social animals, living in female-dominated sounders. Piglets are vulnerable to attack from medium-sized felids like lynx, jungle cats and snow leopards and other carnivorans like brown bears and yellow-throated martens (pics:حديقة حيوانات الامارات, Emirates Park Zoo, Abu Dhabi, United Arab Emirates).

جنگلی خنزیر جس کو جنگلی سور یا یوریشئن جنگلی خنزیر بھی کہتے ہیں یورپ، شمالی افریقا اور ایشا کا باسی جانور ہے۔ یہ ہر طرح کے حالات میں رہ لیتا ہے جیسے یہ صحراؤں، پہاڑوں، جنگلات، میدانوں،کھیتوں اور شہری علاقوں کے قریب پایا جاتا ہے۔ یہ کچھ بھی کھا لیتا ہے اور اسطرح قدرتی طور پر صفائی کا کام سرانجام دیتا ہے یہ ایک گروہ میں رہتا ہے جو ایک مادہ کے زیر اثر ہوتا ہے۔ یہ کئی شکاری جانوروں کی خوراک کا کام دیتا ہے۔ اگرچہ مسلمانوں کے قریب یہ انتہائی ناپاک جانور ہے لیکن یورپ میں اس کو کھایا بھی جاتا ہے اور بطور پالتو بھی پالا جاتا ہے۔

جنگلی خنزیر ابوظہبی چڑیا گھر متحدہ عرب امارات میں
The wild boar (Sus scrofa), also known as the wild swine or Eurasian wild pig is a native to much of Eurasia, North Africa in Emirates Park Zoo, Abu Dhabi, United Arab Emirates
جنگلی خنزیر جس کو جنگلی سور یا یوریشئن جنگلی خنزیر بھی کہتے ہیں یورپ، شمالی افریقا اور ایشا کا باسی جانور ہے ابوظہبی چڑیا گھر متحدہ عرب امارات میں
%d bloggers like this: